Categories
عجیب و غریب

جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 گھر میں سجانے کیلیے نہیں خریدے، ترکی

انقرہ: ترکی نے کہا ہے کہ روس سے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-400 سجا کر رکھنے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں۔

اتنا مہنگا دفاعی سسٹم گھر میں سجانے کے لیے نہیں رکھا، اسماعیل دیمر

امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے بات کرتے ہوئے دفاعی صنعت کے چیئرمین اسماعیل دیمر نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک اتنا جدید اور مہنگا دفاعی میزائل سسٹم شغل میلے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدتا ہے، ترکی بھی اس سسٹم کو اپنے دفاعی مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *