بے یقینی کا جمود....الطاف حسن قریشی

جمعہ جولائی 18, 2008

nullپائنا سٹڈی گروپ جو دانش وروں سیاسی تجزیہ نگاروں اورقلم کاروں پر مشتمل ہے اس نے اپنے ایک حالیہ اجلاس میں بے یقینی کی صورتِ حال کو مخلوط حکومت کے لیے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے اور گردابِ بلا سے باہر آنے کے طریقے بھی تجویز کیے ہیں ۔ اس گروپ نے شدت کے ساتھ محسوس کیا ہے کہ مخلوط حکومتوں کو قائم ہوئے سو دن گزر چکے ہیں مگر وہ اپنے وجود کا نقش ثبت کرنے میں کم ہی کامیاب رہی ہیں جس کے باعث ایک انتشار کی سی کیفیت پائی جاتی ہے اور یہ گمان گزرنے لگا ہے کہ سیاسی قیادتیں صلاحیتوں سے محروم ہیں یا وہ مسائل سے خوفزدہ ہیں ۔ بے یقینی کا زہر ایک ایسے وقت ہمارے سیاسی ا&

    Powered by Control Oye